جج ویڈیو اسکینڈل کیس سماعت: جج ڈی جی ایف آئی اے اور پراسیکیوشن پر کیوں برہم

0
42

جج ویڈیو اسکینڈل کیس سماعت: جج ڈی جی ایف آئی اے اور پراسیکیوشن پر کیوں برہم ہو گئے

باغی ٹی وی رپورٹ جج ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت پر جج ڈی جی ایف آئی اے اور پراسیکیوشن برہم ہو گئے انسداد الیکٹرانک کرائم عدالت اسلام آبادمیں جج ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت پر ایف آئی اے نے واضح عدالتی احکامات کے باوجود چالان پیش نہ کیا جس وجہ سے انسداد الیکٹرانک کرائم کورٹ جج طاہر محمود ڈی جی ایف آئی اے اور پراسیکیوشن پر برہم ہو گئے. جج نے عدالت کاحکم نامےکی کاپی سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اورداخلہ کوبھجوانےکاحکم دیا ہے اس وجہ سے جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن کی سرپرستی میں ادارےپرمنفی اثرات پڑیں گے. اداروں کو اپنے فرائض میں کوتاہی نہیں‌کرنی چاہیے.عدالت کا ایف آئی اے کو آئندہ سماعت پر مکمل چالان ہر صورت جمع کرانے کا حکم ایف آئی اے نے آج بھی چالان پیش کیوں نہیں کیا؟ جج طاہر محمود نے استفسار کیا.جج نے مزید کہا کہ عدالتی حکم عدولی پرہائیکورٹ ادارےکےخلاف کارروائی کااختیاررکھتاہے،

جج ویڈیو اسکینڈل کیس، ملزمان کے اشتہاری ہونے سے متعلق اہم فیصلہ آ گیا

جج ویڈیو اسکینڈل، میاں طارق کے ریمانڈ میں توسیع

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کی سماعت آج سپریم کورٹ‌ میں ہوگی،بڑے بڑے کردار ہوں گے بے نقاب

Leave a reply