کوئٹہ : رہنماجمیعت علمائےاسلام ف مولانامحمدحنیف کی نماز جنازہ چمن میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں صوبائی ، قومی اسمبلی اور دیگر سیاسی و مذہبی رہنماؤں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے.

واضح رہے کہ چمن دھماکے میں جے یو آئی ف کے رہنما مولانا محمد حنیف سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہوئے اور 13 افراد زخمی ہو گئے تھے
دھماکے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی تھی ، دھماکے کی آواز اتنی زور دار تھی کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے تھے

وزیراعظم عمران خان کی چمن بم دھماکہ کی مذمت

چمن دھماکہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 3 ہو گئی، جے یو آئی ف رہنما مولانا محمد حنیف بھی شامل

چمن دھماکا، ایک شخص جاں بحق،جے یو آئی ف کے رہنما سمیت دس افراد زخمی

Shares: