مزید دیکھیں

مقبول

خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز تاریخ رقم کر رہی.تحریر: جان محمد رمضان

پاکستان میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک...

یوکرین کے صدر نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب...

ٹرین ڈرائیور زندہ الحمدللہ،باغی ٹی وی نے فیملی ذرائع سے کنفرم ذرائع سے خبر شائع کی

قصور جعفرآباد ایکسپریس ٹرین حادثے میں ٹرین ڈرائیور رانا محمد...

بھارتی اداکارہ کی خفیہ شادی 4 ماہ بعد ہی طلاق پر ختم

ممبئی: بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ادیتی شرما کی خفیہ...

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ

اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا،وزارت داخلہ نے نئے عائد جرمانوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق کم سے کم جرمانہ 500 روپے ہوگا،تیز رفتاری پرموٹر سائیکل سوار کو 1000روپے،موٹر کار کو 1500روپے،پی ایس وی وہیکل کو 2000جبکہ ایچ ٹی وی وہیکل کو 2500روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ کالے شیشوں کے استعمال پر 1500روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا،غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کرنے پر2000 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا،کم عمر ڈرائیور کو 2500روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ غیر قانونی پارکنگ پر1000روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا،

ون ویلنگ پر 5000روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا،بغیر ڈرائیونگ لائسنس موٹر سائیکل چلانے پر 1000روپے،موٹر کار چلانے پر2000روپے،ایچ ٹی وی اور پی ایس وی وہیکل پر 8000روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ شہری ٹریفک قوانین کا احترام کریں اور بھاری جرمانوں سے بچیں،جرمانوں میں اضافے کا مقصد ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔ ٹریفک قوانین کی پابندی حادثات سے بچاو کرتی ہے،اسلام آباد پولیس اس سلسلہ میں بھرپور مہم چلا رہی ہے۔

پرویز الہیٰ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ،

پرویزالہٰی کی حفاظتی ضمانت پر تحریری فیصلہ 

زمان پارک سے اسلحہ ملنے کی ویڈیو

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan