مزید دیکھیں

مقبول

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ،پی ٹی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی...

کراچی پولیس مقابلہ،اوچ شریف کا بدنام زمانہ ڈکیت عبدالواجد ہلاک

اوچ شریف باغی ٹی وی (نامہ نگار حبیب خان)کراچی...

8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کے 20 سال بعد دو افراد کی لاشیں برآمد

پاکستان کے شمالی علاقوں میں 8 اکتوبر 2005 کو...

واٹس ایپ گروپ سے کیوں نکالا؟ ایڈمن کو گولی مار دی گئی

پشاور کے نواحی علاقے ریگی سفید سنگ میں...

سندھ جے یو آئی کے امیر کی سربراہی میں کافلہ جامعہ مدنیہ جدید پہنچ گیا

سندھ سے جے یو آئی کے امیر کا کافلہ لاہور پہنچ گیا

باغی ٹی وی : پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں قافلے پاکستان بھر سے آنا شروع ہوگئے ہیں. صوبہ سندھ سے آنے والا جے یو آئی کا قافلہ ‌جامعہ مدنیہ جدید پہنچا ہے .مدرسے میں صوبہ سندہ سے آنے والے قافلے میں شریک کارکنان کیلئے مدرسہ میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا
کچھ دیر بعد قائد سند ھ علامہ راشدمحمودسومرو صاحب کی قیادت میں قافلہ مینار پاکستان کی طرف روانہ ہوگا’
https://twitter.com/_AfridiOfficial/status/1338004750328082432?s=20

آج پی ڈی ایم لاہور میں‌اپنا بڑا پاور شور کر رہی ہے . حکومت کی جانب سے جلسہ کی اجازت نہ دینے کے باوجودمسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم میں شامل دیگر جماعتوں کے کارکنان بڑی تعداد میں مینارپاکستان گراؤنڈمیں آجارہے ہیں،ہاتھوں میں پارٹی پرچم تھامے انتہائی پرجوش سیاسی جماعتوں کے کارکنان حکومت مخالف نعرے لگاتے ہوئے بھی دکھائی دیئے .جبکہ انتظامیہ کی جانب سے تاحال جلسہ گاہ میں آنے جانے کے لئے کسی قسم کی کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کی جا رہی۔

ساونڈ سسٹم پر مسلم لیگ (ن) کے پارٹی نغمے اور ترانے بجائے جا رہے ہیں، مینار پاکستان گراونڈ میں داخلے کے لئے 5 دروازے مختص کئے گئے ہیں، جن میں سے ایک دروازہ وی وی آئی پیز کے لئے مختص ہو گا، خواتین کے لئے بھی الگ داخلے کا راستہ اور انکلوژر بنایا جا رہا ہے۔ جلسے کی سیکیورٹی انصار الاسلام کے رضاکاروں اور شیر جوان فورس کے حوالے کی گئی ہے۔