نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن تیز رفتار 7000 رنز بنانے والے والے کھلاڑی بن گئے.انھوں نے یہ اعزاز پاکستان کے خلاف جاری ٹیسٹ میں حاصل کیا.
انھوں نے یہ اعزاز اپنے 83 ٹیسٹ میچ میں حاصل کیا. اس سے پہلے نیوزی لینڈ کی جانب سے تیز رفتار 7000 رنز بنانے کا اعزاز روس ٹیلر کے پاس تھا جنہوں نے یہ اعزاز اپنے کیرئیر کے 96 میچ میں حاصل کیا تھا.








