کپواڑہ کے سرحدی علاقے میں 3 کشمیری زخمی

کپواڑہ کے سرحدی علاقے میں 3 کشمیری زخمی
باغی ٹی وی : رپورٹ کے مطابق پاک بھارت کنٹرول لائن پر فائرنگ کے تبادلے سے 3 سولین زخمی ہوگئے .یہ زخمی کپواڑہ ضلع کے کارنا علاقے میں پیش آیا.
تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے لائن آٍف کنٹرول پر مسلسل بلا اشتعال فائرنگ جاری ہے . جس وجہ سے سولین زخمی ہو رہے ہیں ایسے ہی دوسری طرف تین کشمیریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.
Three civilians were injured as #India and #Pakistan troops exchanged fire along the Line of Control in #Karnah area of north Kashmir’s #Kupwara district on Friday. pic.twitter.com/p0UDpK2Avh
— The Lal Chowk Journal (@LalChowkJournal) August 7, 2020
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے بھارتی فوج نے تتہ پانی سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا. فائرنگ سے فتح پور گاوَں کی 18 سالہ لڑکی شہید ہوگئی جبکہ 2 خواتین اور2 لڑکیوں سمیت 6 شہری زخمی ہوگئیں.
بھارتی فوج نے رواں سال 1877 بار سیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی کیپاک فوج نے نہتے شہریوں پرفائرنگ کرنے والی بھارتی چوکیوں کونشانہ بنایا،بھارتی فوج کی اشتعال انگیزیوں سےرواں سال 15 معصوم شہری شہید ہوچکے،رواں سال بھارتی فوج کی فائرنگ سے 144 شہری زخمی ہوچکے،رواں سال شہید ہونے والوں میں 6 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں، رواں سال زخمی ہونے والوں میں 46 خواتین اور 37 بچے شامل ہیں،