مزید دیکھیں

مقبول

‏کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عورت مارچ کے منتظمین سے بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات

‏کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عورت مارچ کے منتظمین سے بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں خواجہ سرا کمیونٹی کے نمائندے نے بھی مسائل سے آگاہ کیا کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی کی حقوقِ نسواں سے متعلق مسلسل حمایت پر عورت مارچ کے منتظمین کا اظہارِ تشکر ‏کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عورت مارچ کے منتظمین کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے تذکرے پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے جرات مندانہ کردار کا تذکرہ کیا کراچی: زندگی کے تمام شعبہ جات میں خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زردار ‏کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عورت مارچ کے منتظمین کے مطالبات کو سنا، سندھ حکومت کی جانب سے حقوقِ نسواں کی حمایت کے تسلسل کی بھی یقین دہانی کرائی کراچی: عورت مارچ کے شرکاء کو نشانہ بنانے کیلئے مخصوص عناصر کی جانب سے توہین مذہب کے قوانین کا غلط استعمال افسوس ناک ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زردار ‏کراچی: خواتین کی توانا آوازوں نے ان عناصر کو چیلنج کیا ہے کہ جنہوں نے ان کی قابلیتوں سے انکار کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی: مجھے خوشی ہے کہ عورت مارچ کے منتظمین نے پاکستانی خواتین کی محرومیوں اور مسائل کو اجاگر کیا، کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عورت مارچ کے منتظمین کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے تذکرے پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے جرات مندانہ کردار کا تذکرہ کیا کراچی: زندگی کے تمام شعبہ جات میں خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری