کراچی سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں مطلوب ملزم ہلاک

کراچی محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے باغ کورنگی کے قریب سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والا ملزم مختلف وارداتوں میں مطلوب تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت اعظم کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کا کریمنل ریکارڈ اکٹھا کیا جارہا ہے۔

Comments are closed.