کراچی۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو خط لکھ دیا

0
115

کراچی۔ایم کیو ایم لندن کے دہشتگرد سلیم بیلجیئم کے خلاف تحقیقات میں پیش رفت کراچی۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو خط لکھ دیاکراچی۔سلیم بیلجیئم کی گرفتاری کیلئے بیلجیئم حکام سے قانونی مدد کی درخواست کراچی۔سلیم بیلجیئم کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی ٹیمیں چلاتا ہے،کراچی۔دہشتگردی کے 3مقدمات میں سلیم بیلجیئم براہ راست ملوث ہے، کراچی۔دہشتگردانہ سرگرمیوں کیلئے فنڈنگ اور ریکروٹمنٹ میں بھی ملوث ہے،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کراچی۔حالیہ گرفتار دہشت گردواحد حسین عرف سودا گر نے بھی تفتیش میں اہم انکشافات کئے،کراچی۔واحد حسین کے مطابق سلیم بیلجیئم یورپ میں جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے،کراچی۔سلیم بیلجیئم بانی ایم کیو ایم کے قریب لندن میں مقیم ہے،کراچی۔سلیم بیلجیئم الطاف حسین کا قریبی ساتھی مانا جاتا ہے،عمرشاہد کراچی۔واحد حسین کے بیان کے مطابق سلیم بیلجیئم بیلجیئم کا شہری ہے،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کراچی۔اس درخواست کو ایف آئی اے کے توسط سے بیلجیئم حکام کو بھیجا جائے،عمر شاہد کراچی۔بیلجیئم حکام سے خط کے ذریعے ملزم کی گرفتاری میں مدد طلب کی جائے،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کراچی۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے سلیم بیلجیئم کے خلاف ثبوت بھی منسلک کردیئے کراچی۔سلیم بیلجیئم نے8دسمبر 2018کو ایم کیو ایم پاکستان قیادت پربلاسٹ کروایا کراچی۔میلاد کانفرنس میں خواجہ اظہار الحسن، خالد مقبول صدیقی،عامر خان اور فیصل سبزواری موجود تھے کراچی۔23دسمبر کوپی ایس پی کارکنان پرحملہ کروایاجس میں ایک ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے کراچی۔11فروری2019کو ملزمان کے حملے میں ایک ہلاک اور کئی زخمی ہوئے

Leave a reply