کیس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے ڈیفنس کے مختلف علاقوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ ویڈیو میں لڑکی کو گھومتے پھرتے اور خریداری کرتے دیکھا جا سکتا ہےفرسٹ ایئر کی طالبہ کا مبینہ اغوا اور اجتماعی زیادتی کیس، مزید 2 ملزمان گرفتارکراچی: فرسٹ ائیر کی طالبہ سے اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کا بیان تفتیشی افسر نے عدالت میں جمع کرا دیا ہے۔لڑکی کا بیان میں کہنا ہے کہ اسے تصویر وائرل کرنے کی دھمکی دی گئی، سمیع، فواد اور عمیر نے بلیک میل کیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعے میں ملزمان فواد، سمیع، عادل اور سمیر گرفتار ہیں جبکہ عمیر بھٹو ضمانت پر ہے۔پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ تفتیش میں لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ اور اسے اغواء کرنے کے شواہد نہیں ملے۔

کراچی کے علاقے گلشنِ حدید سے لڑکی کے مبینہ اغواء اور ڈیفنس لے جا کر زیادتی کرنے کے کیس کا ڈراپ سین ہو گیا
Shares: