کراچی کے ساتھ ظلم اور ناروا سلوک بند ہونا چاہیے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

0
42

کراچی کے ساتھ ظلم اور ناروا سلوک بند ہونا چاہیے،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری سندھ کا سب سے بڑا شہر کراچی محرمیوں اودم ترقی کا شکار ہے،ثروت اعجاز قادری ترقی یافتہ دور میں کراچی ترقی میں رکاوٹ اوربوسیدہ صورتحال پر گہری تشویش ہے،ثروت اعجاز قادری کراچی پر ہر دور میں سیاست کی گئی مگر کراچی اور یہاں کی عوام کو مکمل حقوق فراہم نہیں کئے گئے کراچی کو اس کی حیثیت کے مطابق ترقی اور عوام کو حقوق نہیں دیئے گئے تو پھر عوام سرکوں پر نکلیں گے
کراچی کی ترقی اور عوام کے حقوق کیلئے 13مارچ کونشترپارک میں آواز اٹھائینگے،ثروت اعجاز قادری کراچی سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کراچی کے ساتھ ظلم اور ناروا سلوک بند ہونا چاہیے،سندھ کا سب سے بڑا شہرکراچی محرمیوں اور مایوسیوں اور عدم ترقی کا شکار ہے،سندھ کا سب سے بڑا شہرکراچی محرمیوں اور مایوسیوں اور عدم ترقی کا شکار ہے،ترقی یافتہ دور میں کراچی ترقی میں رکاوٹ اوربوسیدہ صورتحال پر گہری تشویش ہے،کراچی پر ہر دور میں سیاست کی گئی مگر کراچی اور یہاں کی عوام کو مکمل حقوق فراہم نہیں کئے گئے،کراچی سندھ ہی نہیں ملک کی معیشت کا حب اوردنیا میں بڑے شہروں میں جانا چاہتا ہے،لاہور،فیصل آباد کی پوزیشن کراچی سے کئی درجے بہتر ہے،ٹریفک سیوریج کا نظام درھم برھم، صاف پانی میسر نہیں،بجلی وگیس کی عدم فراہمی سڑکوں کی ناقص صوتحال کوئی پوچھنے والا نہیں ہے،کراچی کو اس کی حیثیت کے مطابق ترقی اور عوام کو حقوق نہیں دیئے گئے تو پھر عوام سرکوں پر نکلیں گے،کراچی کی ترقی اور عوام کے حقوق کیلئے 13مارچ کونشترپارک میں آواز اٹھائینگے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت پر مرکزی رابطہ کمیٹی وکراچی ڈویژن کے عہدیدارن کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ نشتر پارک میں ہونیوالی جانثاران مصطفی کانفرنس میں عوام کی بھرپور شرکت کیلئے کارکنان رابطے تیز کردیں،شہداء پاکستان شہداء پاک فوج،رینجرز وپولیس اور اہلسنت کے شہداء کو زبردت خراج عقیدت پیش کرینگے، انہوں کا کہنا تھا کہ عقائد اہلنت ونظریات کے تحفظ کی جدوجہد سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹ سکتے،بانیان پاکستان کی اولاد ہیں اسلام کی سربلندی اور ملک کی سلامتی کیلئے کام آخری سانس تک کرینگے۔

Leave a reply