کراچی کےعلاقے عزیز آباد اور حسین آباد میں پانی کی قلت،شہری پریشان

0
34

کراچی کےعلاقے عزیز آباد اور حسین آباد میں پانی کی قلت،شہری پریشان

عزیز آباد بلاک 2 میں واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نااہلی،کئ دنوں سے علاقے کا پانی بندہے۔پورا علاقہ ٹینکرز مافیا کےرحم و کرم پر ہے۔شہری اپنے حصے کا پانی خرید کر پینے پر مجبور ہیں, عزیز آباد کے علاقے میں ١٦ دن سے پانی بند ہیں۔ علاقہ مکیں واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے دفتر کےچکر لگا لگا کر تھک گئے ہیں،عید پر بھی عزیز آباد میں لوگ پانی کیلئے ترس رہے ہیں،شہریوں کی اپیل ایم ڈی واٹربورڈ صورتحال کا نوٹس لےکر اقدامات کریں.

Leave a reply