کراچی والوں کیلیے خوشخبری، ملیر ایکسپریس کا افتتاح کردیا گیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملیر ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیربلدیات سندھ سید ناصر شاہ نے منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی

ملیر ندی کے بائیں کنارے تعمیر ہونے والا 39 کلومیٹر پر محیط ملیر ایکسپریس وے چھ لین روڈ ہوگا، ملیر ایکسپریس وے کورنگی روڈ ڈی ایچ اے سے شروع ہوگا، اختتام کاٹھور پر ہوگا، ملیر ایکسپریس وے پر پیدل چلنے والوں کے لئے نو مقامات ہوں گے

Comments are closed.