شہر قائد کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے،کراچی میں گولیاں چل گئیں جس سے خاتون وکیل اور انکا شوہر زخمی ہو گیا
واقعہ گلشن اقبال کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے گولیاں چلا دیں،پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس حکام کے مطابق نیپا فلائی اوور کے قریب نامعلوم ملزمان نے کار پر گولیاں چلائیں، کار خاتون وکیل مہوش چلا رہی تھیں جبکہ انکے شوہر عثمان بھی گاڑی میں موجود تھے،نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی جس سے مہوش کا شوہر گولی لگنے سے زخمی ہو گیا وہیں مہوش بھی زخمی ہو گئی، دونوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،
ایڈووکیٹ مہوش کا کہنا ہے کہ ملزمان نے مجھے ٹارگٹ کرکے قتل کرنے کی کوشش کی، میں ڈرائیونگ کر رہی تھی اور میرے شوہر عثمان ساتھ بیٹھے تھے،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جارہی ہیں،جلد ملزمان کو گرفتار کر لیں گے
تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے
خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی، ملزم کو کیسے نامرد بنایا جائیگا؟ تفصیل سامنے آ گئی
خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی
غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟
وزیراعظم نے زیادتی کے مجرم کی سرعام پھانسی کی مخالفت کردی،
بچوں کے ساتھ جنسی اورجسمانی تشدد کا حل سرعام پھانسی دینا نہیں بلکہ..عدالت نے کیا حل بتایا؟








