خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

0
167
مساج سروس تلاش کرنیوالے کو جسم فروشی کی ویب سائٹ پر ملیں بیوی اور بہن کی تصویر

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون پولیس اہلکار کی وردی تبدیل کرتے وقت کی ویڈیو بنانے پر نیوز چینلز کے 3 کیمرہ مینوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں امراوتی کے علاقت میں ایک خاتون کانسٹبل نے تھانے میں شکایت درج کرواتے ہوئے کہا کہ وہ اسمبلی اجلاس کی سیکورٹی کی لئے ڈیوٹی پر تھی، وہ ایک کمرے میں کپڑے بدل رہی تھی کہ اسے کھڑی سے کیمرہ نظر آیا اور اسے لگا کہ کوئی اسکی فلم بنا رہا ہے ،کیمرہ دیکھ کر باہر آئی تو مختلف ٹی وی چینلز کے 3 کیمرہ مین کھڑے تھے جنہوں نے مجھ سے معذرت کی

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

تا ہم خاتون پولیس اہلکار نے تینوں کیمرہ مینز کے خلاف تھانے میں اندراج مقدمہ کی درخواست دی جس پر انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا اور ڈپٹی سپرنڈنٹ پولیس تنالی سری لکشمی کی اس حوالہ سے تحقیقاتی کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ کیمرہ مینوں نے ریکارڈنگ کے لئے اجازت نہیں لی تھی،اور انہین اس کمرے تک بھی رسائی کی اجازت نہیں تھی جہاں انہوں نے ویڈیو بنائی،

پولیس نے تینوں کیمرہ مینوں کا گرفتار کر لیا اور مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا.

شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

Leave a reply