* کراچی: مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون 31 مارچ تک نافذ رہے گا

0
48

*ضلع وسطی مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ آج شام 7 بجے سے ہوگا* کراچی: مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون 31 مارچ تک نافذ رہے گا کراچی: ڈپٹی کمشنر وسطی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا کراچی: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی تجویز پر ضلع وسطی میں ہاٹ اسپاٹ علاقوں کی نشاندہی کراچی: سندھ ایپیڈیمک ڈیسیز ایکٹ کے تحت ضلع کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا۔ ڈی سی سینٹرل کراچی: مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن تجویز کردہ علاقوں کی مخصوص گلیوں اور گھروں پر نافذ ہوگا۔ نوٹیفکیشن کراچی: مائیکرو لاک ڈاؤن ابتدائی طور پر دو ہفتے کیلئے لگایا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کراچی: ضلع وسطی کی مختلف یوسیز اور سب ڈویژن میں اسمارٹ لاک ڈائون ہوگا کراچی: نارتھ کراچی کے سیکٹر 5F یوسی 8، سیکٹر 5 ایل یوسی 9 میں لاک ڈائون نافذ ہوگا کراچی: نارتھ ناظم آباد بلاک سی، ڈی اور کے اسمارٹ لاک ڈائون کی زد میں آئیں گے کراچی: گلبرگ سب ڈویژن کے بلاک 12، 14 اور 15 میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ ہوگا کراچی: حکمنامہ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں ہر قسم کی نقل وحمل پر پابندی ہو گی

Leave a reply