کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو .

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو اور ساتھ میں موٹر سائیکل گاڑی چور بھی بےلگام کراچی پولیس اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آتی ہے وہیں دوسری جانب بھائی گاڑی اور موٹر سائیکل چور پولیس کے لئے سردرد بنے ہوئے ہیں مگر کراچی پولیس اپنے روایتی کام کو سر انجام دیتے ہوئے سب اچھا ہے کی رپورٹ اوپر بالا افسران کو دی جا رہی ہے سب اچھا ہے کی رپورٹ سن کربلا افسران خوشی سے اپنے جونیئر افسران کو الصلاۃ اور شیئر دے رہے ہیں یہ بات قابل دید ہے کہ کچھ دن پہلے پولیس کے ایک افسر نے کراچی پولیس پر جھوٹے مقدمات کرنے کا بتایا تھا جو کہ کراچی پولیس نے حقیقت کر دکھایا کراچی کے شہریوں نے اپنی جان و مال کی حفاظت کے لیے ڈی جی رینجرز اور اور کمانڈر کراچی سے امید لگا لی.

Comments are closed.