کراچی میں ایف بی آر کےاضافی ٹیکسوں کے خلاف تاجر ایکشن کمیٹی کا بھوک ہڑتال کااعلان کیا ہے ، تاجر ایکشن کمیٹی کے چیئرمین شرجیل گوپلانی نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آرہماری بات سننےکوتیار نہیں ہیں ، ہم اس سلسلے کے لیے ملنے گئےتو تاجرون پر تشدد کیاگیا،.ہم اضافی اور بے جا ٹیکسوں کو مسترد کرتے ہیں،

ادھراجروں کی طرف سے حکومت کی معاشی پالیسیوں کیخلاف آج آبپارہ چوک سے سرینا چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی تاہم سرینا چوک پہنچنے پر جب تاجروں‌ کو روکا گیا تو پولیس اور تاجروں کے درمیان جھڑپیں‌ شروع ہو گئیں اور پتھراؤ کیا گیا، اس موقع پر تاجروں سے سرینا چوک پر ہی احتجاجی دھرنا دے دیا، تاجروں کی جانب سے اس موقع پر آبپارہ سے ایف بی آرکی طرف جانےوالاراستہ بھی بلاک کردیا گیا، تاجروں کے ریڈزون میں داخلے کی کوشش پرپولیس نے ان پر لاٹھی چارج کیا جس کے جواب میں مظاہرین نے اہلکاروں پر پتھراؤ شروع کردیا جب کہ ایف بی آر حکام سے مذاکرات ناکام ہونے پر انجمن تاجران نے 28 اور 29 اکتوبرکو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے،
تاجر برادری کا سید آفتاب حسین گیلانی کو بینک آف آزاد جموں و کشمیر کی کا قائم مقام صدر مقرر کرنے کا خیر مقدم

حاصل بزنجو، چیئرمین سینیٹ کے اپوزیشن کے متقفہ امیدوار،سینیٹر کب بنے؟

چیئرمین سینیٹ کے امیدوار پر اپوزیشن کا ہو گیا اتفاق،کون ہو گا نیا چیئرمین سینیٹ؟

وزیراعظم چین سے وطن واپسی کیلئے روانہ، اگلا دورہ کس دوست ملک کا ہو گا؟ خبر آ گئی

Shares: