پی ٹی آئی کراچی این اے 249 پر ضمنی انتخابات پی ٹی آئی نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں، خرم شیرزمان
فیصل واوڈا کے استعفیٰ کے بعد یہ سیٹ خالی ہوئی ہے درخواستوں کے بعد پارلیمانی بورڈ حتمی امیدوار کا اعلان کرے گا تحریک انصاف ضمنی انتخابات کے حوالے سے بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی تحریک انصاف اپنی نشست پر دوبارہ اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی

Shares: