کراچی میں حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے ٹرینگ کی ویڈیو بی ایل اے نے جاری کردی جس میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کھلے میدان میں ان کو ٹرینگ دیی جارہی ہے ،

ذرائع کے مطابق ٹرینگ ایریا کی فیچرز سے پتہ لگتا ہے کہ یہ ٹرینگ سنٹر مستقل طور پر ان دہشتگردوں کی ٹرینگ کیلئے استعمال کیا جارہا ہے، چونکہ میں نے ریموٹ سینسنگ پڑی ہے اس لئے میں یہ دعوے کے ساتھ کہتا ہوں کہ یہ ٹرینگ سنٹر پاکستان سے باہر کسی ملک میں ہے،

 

ذرائع کا کہنا تھا کہ یران افغانستان اور ہندوستان ان تین ممالک میں کوئی بھی ملک ہوسکتا ہے ایران کو میں نے اس لئے منشن کیا کیونکہ ان دہشتگردوں نے دوران ٹرینگ ایرانی فوج کی وردیاں پہنی ہوئی ہیں اور ماضی میں بھی کلبوشن کی شکل میں دہشتگرد ایران سے آئے ہیں،

ہندوستان اور پاکستان ہروقت ایک دوسرے کو باپ کا طعنہ دیتے ہیں سٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونے والے گاڑی کی نمبر پلیٹ پر 296-BAP لکھا گیا تھا اور اس دن تاریخ بھی 29 جون تھی، افغانستان کو میں نے اس لئے منشن کیا کیونکہ ان دہشتگردوں کو ٹرینگ دینے والا شخص ایک عسکری بندہ ہے جس کے ہاتھ میں امریکی ساختہ M-16 رائفل ہے

 

جو ویتنام جنگ میں فیل ہوا تھا اس لئے امریکہ کے پاس کافی سٹاک تھا تو امریکہ نے طالبان سے لڑائی کیلئے افغان فوج کو ان رائفلز سے لیز کیا اس لئے ہمارے پڑوس میں یہ رائفل اس وقت صرف افغان فوج استعمال کررہا ہے، اور اس سے پہلے بھی کئی دفعہ افغانستان میں نامعلوم افراد نے بی ایل اے کے ہیڈکوارٹرز پر تابڑ توڑ حملے کئے ہیں

فائرنگ رینج میں جنرل باجوہ، آئی ایس آئی کے چیف اور عمران خان کے تصاویر نصب تھے جو کہ ہمارے لئے شرم کی بات ہے پاکستان کو اس کی انویسٹیگیشن کرکے بھرپور جواب دینا چاہیئے اگر دشمن امن کو قبول نہیں کرتا تو پھر جنگ ہی سہی__

Shares: