کراچی:ڈیفنس میں مبینہ مقابلےکاڈراپ سین
لیلی پروین نےپولیس کیخلاف مقدمے کی درخواست واپس لےلی ، خون بہاکےطورپرعباس کی دونوں فیملیزکوگھردلوادیئےگئے،مقدمہ درج کرنےکی درخواست لیلی پروین کی جانب سےدائرکی گئی تھی ، عباس کی دونوں بیگمات کوگھرمل گیا،اہلخانہ نے تصدیق کر دی عباس کی دونوں فیملیزکویوسف گوٹھ میں گھردلائےگئےہیں،

کراچی: لیلی پروین پولیس کےخلاف مزیدکارروائی نہیں چاہتی،درخواست واپس لےلی ہے،علی حسنین ایڈووکیٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سےخون بہااداکیاگیاہے، لیلی پروین نے بتایا کہ خوداورکچھ دوستوں کی مددسےدونوں فیملیزکوگھردلایا، گھردلانےپرلیلی پروین کےشکرگزارہیں،عباس کی دونوں اہلیہ نے گفتگوکرتے ہوئے بتایا

پولیس نے ڈیفنس میں27 نومبرکو5افرادکومبینہ مقابلےمیں ہلاک کیاتھا ، مبینہ مقابلےمیں ہلاک عباس تحریک انصاف کی مقامی رہنماکاڈرائیورتھا
لیلی پروین نےمقابلےکوجعلی قراردےکرعدالت سےرجوع کیاتھا

Shares: