مزید دیکھیں

مقبول

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس،سماعت 9 اپریل تک ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی...

مصطفیٰ قتل کیس، دو ڈرگ ڈیلر گرفتار

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں منشیات سے جڑے...

سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رنگ لے آئیں،کراچی سے گوادر شاندار امن ریلی،پاکستان زندہ باد کے نعرے

سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رنگ لے آئیں،کراچی سے گوادر شاندار امن ریلی،پاکستان زندہ باد کے نعرے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں امن کے ثمرات،کراچی سے گوادر شاندار امن ریلی ،پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی کوششیں اور قربانیاں رنگ لے آئیں

50بائیک رائیڈر اور 50 گاڑیوں پر مشتمل امن ریلی گوادر پہنچ گئی ،ریلی نے 650 کلومیٹر کا سفر طے کیا،گوادر پہنچنے پر مقامی افراد شاندار موٹرسائیکلز،کاریں اورجیپ دیکھنے کےلیے جمع ہوگئے

مقامی افراد نے ریلی کا پرتپاک استقبال کیا،پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے،موٹرسائیکل سوار قومی پرچم لہراتے ہوئے گوادر میں داخل ہوئے،فنکاروں نے مقامی رقص پیش کرکے ریلی کے شرکا کا استقبال کیا،اسلام آباد،لاہور اور کراچی سے 50رائیڈرز کا قافلہ و محبت کا پیغام لے کر گوادر پہنچا،ریلی کے شرکا کا جوش و جذبہ اور خوشی دیدنی تھی

گوادر کی جانب سفر کے دوران بائیکرز جگہ جگہ رکے، مقامی افراد سے ملے ،ریلی کے شرکاگوادر کی مختلف ٹیموں کیساتھ کرکٹ میچ کھیلیں گے،گوادر کے ساحل میرین ڈرائیو پر "پاکستان ریلی” بھی نکالی جائے گی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan