گرمی کی چھٹیوں میں کراچی سے راولپنڈی تک خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ

0
84
pak rail

ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر راولپنڈی-کراچی-راولپنڈی کے درمیان05جولائی سے 30جولائی 2024 تک سمر وکیشن اسپیشل ٹرین(49Up,50Dn) چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(50Dn) سمروکیشن اسپیشل ٹرین راولپنڈی سے جولائی 26,23,20,17,14,11,08,05 29, تاریخ کو دوپہر 12 بجکر 30منٹ پر روانہ ہو کر اگلے روز دوپہر02 بجکر 15 منٹ پر کراچی کینٹ پہنچا کرے گی۔ اسی طرح) (49Upکراچی کینٹ سے30,27,24,21,18,15,12,09,06 تاریخ کو رات 8بجکر45منٹ پر روانہ ہوکر اسی روٹ سے ہوتی ہوئی اگلے روزرات10بجے راولپنڈی پہنچا کرے گی۔جہلم،لالہ موسی،گجرات،وزیر آباد، گوجرانوالہ، لاہور، رائیونڈ، اوکاڑہ,ساہیوال، خانیوال,بہاولپور، خان پور، روہڑی،حیدرآباداس کے سٹاپ ہونگے۔سمر وکیشن اسپیشل ٹرین2 اے سی سٹینڈرڈ 2ا ے سی بزنس 5 اکانومی کلاس 1 بریک وین 1پاور پلانٹ پر مشتمل ہوگی جبکہ6 اکانومی کلاس کو چز لاہور سے اس ٹرین کے ساتھ لگائی جائیں گی۔

بڑا فیصلہ،مبشر لقمان سپریم کورٹ، نیب جانے کو تیار،پی سی بی ،کرکٹرزپر جوڈیشل کمیشن بنے گا؟

بھارتی فوجی افسران اور سائنسدان عورتوں کے "رسیا” نکلے

چڑیل پکی مخبری لے آئی، بابر ناکام ترین کپتان

محافظ بنے قاتل،سیکورٹی گارڈ سب سے بڑا خطرہ،حکومت اپنی مستی میں

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

Leave a reply