*کراچی: شیر شاھ سندھ گورنمنٹ ہسپتال میں ڈاکٹرز و عملہ غائب

0
44

*کراچی: شیر شاھ سندھ گورنمنٹ ہسپتال میں ڈاکٹرز و عملہ غائب، مریض بے یارو مددگار اور ہسپتال کے آخر ی منزل کے وارڈز رہائش گاہ میں تبدیل ، حکام بالا اوحکومت سندھ خواب خرگوش کی نیند سورہی ہے*

کراچی ضلع ویسٹ کے علاقے شیرشاھ کے سرکاری اسپتال میں اسٹرنگ آپریشن 24گھنٹے چلنے والے گورنمنٹ ہیلتھ سینٹر شیرشاھ کی انتہائی ابتر صورتحال، مسیّحا و عملہ لاپتہ ، کوئی پوچھنے والا نہیں*

Leave a reply