کراچی سندھ پولیس کے ایس اپی کے خلاف جعل سازی کا مقدمہ درج

کراچی سندھ پولیس کے ایس اپی کے خلاف جعل سازی کا مقدمہ درج کراچی ایس پی اعجاز ہاشمی کے خلاف سینئرافسران نے انکوئری کی ایس پی اعجاز ہاشمی نےسنیارٹی لسٹ آف ایس پی میں نام اندارج کی درخواست کی تھی سینئرافسران کی انکوائری میں ایس پی اعجاز ہاشمی جعلی سازی کے مرتک پائے گئے کراچی ایس پی اعجاز ہاشمی نےمختلف اوقات میں تاریخ پیدائش میں جعل سازی کی ایس پی اعجازہاشمی نے 16 ستمبر1963کی تاریخ پیدائش پرسنیارٹی لسٹ میں شامل کی درخواست دی کراچی ایس پی نے سنیارٹی لسٹ میں شامل ہونے کیلئے ہائی کورٹ سے بھی رجوع کیا تھا کراچی ہائی کورٹ کے حکم پر اعلیٰ افسران کی جانب سے انکوائری کی گئی
ایس پی اعجازہاشمی کےخلاف جعل سازی، سرکاری کاغذات میں ردوبدل کی دفعات کےتحت مقدمہ درج ہوا.

Comments are closed.