کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی، شیخ رشید کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات
کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی، شیخ رشید کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق بات چیت کی گئی،
چیف سیکریٹری ،مشیر قانون ،سیکریٹری ٹرانسپورٹ اورکمشنر کراچی بھی ملاقات میں شریک ہوئے،
شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل
اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لیا
اس موقع پر وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سرکلر ریلوے اورفریٹ ٹرین منصوبے کو سی پیک کےساتھ جوڑا گیا ،چاروں صوبوں کے ہیڈ کوراٹرز میں فریٹ ٹرین کے دفاتر بنانے کا پلان ہے،سرکلر ریلوے کا 40کلومیٹر میں سے 38 کلومیٹر ٹریک خالی ہوچکاہے متاثرین کو ریلوے کی مناسب جگہ پر گھر بنا کر دیئے جائیں گے،
سانحہ تیزگام بارے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ آڈٹ رپورٹ کس کی عدالت پیش کی گئی؟ شیخ رشید نے بتا دیا