کراچی:پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار بیان
مثبت جی ڈی پی گروتھ کے بعد سٹاک ایکسچینج کے حجم میں اضافہ پاکستان کے لئے اچھی خبر ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں شیئرز کے تجارتی حجم نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے،
1.5بلین کا نیا ریکارڈ قائم ہونے پر اپوزیشن کے منہ سل چکے ہیں، معیشت کو زوال میں جانے کا شور کرنے والے آج استحکام پر صدمہ میں ہیں،
معیشت پر چوروں اور اپوزیشن کا بیانیہ اپنی موت آپ مرتا جارہا ہے، اس بڑی کامیابی کا کریڈٹ بلاشبہ عمران خان کو جاتا ہے،پریشر میں کھیلنا اورجیتنا ہی کپتان کی پہچان ہے.وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملکی معیشت کو استحکام اور سرمایاکار کو اعتماد ملا.جلد وزیراعظم عوامی ریلیف کیلئے ملک سے مہنگائی بھی ختم کریں گے.