کراچی میں تھانہ سائٹ سپر ہائی وے کی حدود بنگالی موڑ کے قریب حادثہ تیز رفتار کار نے بےقابو ہوکر راہ گیروں پر چڑھا دی دو افراد شدید زخمی جنہیں طبی امداد کیلے اسپتال منتقل کر دیا گیا.کار نمبری ASQ 464 سے شراب کی بوتلیں برآمد عینی شاہدین کے مطابق کار سوار نوجوان شراب کے نشے میں دھت تھے پولیس نے ہراست میں لے کر کاروائی شروع کر دی جبکہ گاڑی جاۓ حادثہ پر موجود گاڑی تھانے منتقل کرنے پر پولیس کی ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے ۔

Shares: