کراچی کا ڈوبنا ایک المیہ،میئر کراچی حاضر ہو کر جواب دیں،سندھ ہائیکورٹ

0
40

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندہائیکورٹ میں کراچی میں کچرے اوربرساتی پانی ختم نہ ہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے سندھ حکومت اوربلدیاتی اداروں کی جانب سے کام نہ کرنے پر اظہار برہمی کیا،عدالت نے ڈائریکٹرکے ایم سی اورمئیرکراچی وسیم اختر کوطلب کرلیا

جسٹس خادم حسین شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کا ڈوبنا ایک المیہ ہے،کسی کواحساس نہیں ہے،کراچی میں ہرطرف غیر قانونی تعمیرات کی گئی ہیں،

واضح رہے کہ شہر قائد کراچی میں دو روز شدید بارشیں ہوئی ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کرنٹ لگنے کے واقعات سے ہلاکتیں بھی ہو چکی ہیں،شہر قائد کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی تھی

علی زیدی کو خبرنامہ پڑھنے کی ضرورت نہیں ،حل کی بات کریں،مصطفیٰ کمال

بارش کے بعد کی صورتحال ، میئر کراچی نے گورنر سندھ سے ملاقات میں وفاق سے مدد مانگ لی

اکثر ارکان اسمبلی ڈیفنس اور کلفٹن کے رہائشی ہیں انہیں پتا ہی نہیں کہ کراچی کے عوام کے مسائل کیا ہیں،حافظ نعیم الرحمان

دنیا پانی سے بجلی بناتی ۔ ہم بجلی سے پانی بناتے

شہر قائد کراچی کے علاقے ضلع وسطی، شرقی اور غربی میں موسلا دھار بارش سے ہر طرف پانی ہی پانی کھڑا ہو چکا ہے۔ انتظامیہ اس ساری صورتحال میں غائب ہے۔ لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور وہ اپنی مدد آپ کے تحت گھروں سے پانی نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

کراچی ڈوبنے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ کو ہوش آ گیا،اجلاس میں اہم حکم دے دیا

Leave a reply