کراچی، مفتی کو سرمیں گولیاں ماردی گئیں،مفتی منیب الرحمان موقع پرپہنچ گئے

0
69
mufti

شہر قائد کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پاکستان علما ایسوسی ایشن کے رکن مولانا صوفی عبدالقیوم کی موت ہو گئی ہے، مقتول کے سر پر ایک گولی ماری گئی، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر دیا گیا، مفتی منیب الرحمان بھی موقع پر پہنچ گئے،

ترجمان پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت مولانا مفتی صوفی عبدالقیوم نقشبندی کے نام سے ہوئی ہے مقتول علاقے میں مدرسہ نورانی اسلامک سینٹر کے مہتمم تھے ،مقتول پاکستان علما ایسوسی ایشن کے چیئرمین بھی تھے ،مقتول کو گھر کے باہر قتل کیا گیا ہے ، موٹر سائیکل سوار ملزمان نے سر میں ایک گولی مار کر مقتول کو قتل کیا ،ابتدائی اطلاع ہے علاقے میں ایک مسجد کے حوالے سے دو فرقوں میں تنازعہ تھا ، تفتیش کی جارہی ہے مولانا کا قتل اس تنازعے کا شاخسانہ ہے یا کچھ اور ،جہاں قتل کیا گیا سی سی ٹی وی کیمرہ موجود ہے ،جائے وقوع سے سی سی ٹی سی سمیت دیگر شواہد جمع کیے جارہے ہیں،

مفتی عزیز الرحمان کا اعتراف جرم، کہا بہت شرمندہ ہوں

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرنیوالا مفتی اسماعیل بھی گرفتار

مفتی عزیز الرحمان کو دگنی سزا ملنی چاہئے، پاکستان کے معروف عالم دین کا مطالبہ

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل، پولیس نے مانگا مفتی کا مزید”جسمانی” ریمانڈ

مدرسہ ویڈیو سیکنڈل ،مفتی عزیز الرحمان کی عدالت پیشی، عدالت کا بڑا حکم

مدرسہ ویڈیو سیکنڈل،مفتی عزیز الرحمان کے بیٹوں کی درخواست ضمانت پر ہوئی سماعت

Leave a reply