کراچی ،ویسٹ پولیس کی کامیاب کاروائیاں ، کتنے ملزمان گرفتار کیے

0
51

ویسٹ پولیس کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کاروائیاں۔ویسٹ پولیس نے 65 ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان میں 11 اسٹریٹ کریمنل 17 منشیات فروش، 01 اشتہاری مفرور اور 36 دیگر جرائم میں ملوث ملزمان شامل ہیں۔گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدکر لی گئیں

گرفتار ملزمان سے 11 سے زائد غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا

ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 02 موٹرسائیکلیں اور 03 گاڑیاں/ٹرک تحویل میں لئے گئے۔گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے
ملزمان کو تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

Leave a reply