کرینہ کپورایک بار پھر ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورایک بار پھربھارتی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آ گئیں-
باغی ٹی وی: بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور کے ماتھے پر بندی نہ لگانے پر ہندو انتہا پسند آپے سے باہر ہوگئے اور اس عمل کو ہندو رسم ورواج ختم کرنے کی سازش قرار دے دیا اور عوام سے اداکارہ کا بائیکاٹ کرنے کا مطالنہ کیا-
سوشل میڈیا پرشدید تنقید،اکشے کمارنےگٹکےکےاشتہارمیں کام کرنے پرمعذرت کر لی
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نے جیولری کے برانڈ کے لیے ایک اشتہار میں کام کیا اور اس دوران وہ پوسٹر میں بغیر بندی کے نظر آئیں جس پر انتہا پسند آگ بگولہ ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق برانڈ کی مارکیٹنگ کے لیے اشتہار میں کرینہ کپور نے مختلف رنگ کا عروسی لہنگا زیب تن کیا اور سونے کی جیولری پہنی۔
Attacks on Hindus and their culture is predominant today!
On one hand,their festivals are termed as misogynistic,primitive
On the other,various ads trivialize Hindu customs & try to mainstream anti-Hindu fashion statements
Hindus,beware#Boycott_MalabarGold#No_Bindi_No_Business pic.twitter.com/ZPAHvF656a— Chetan Charwad (@ChetanCharwad) April 22, 2022
https://twitter.com/Kunal_Thakur1/status/1517363355111272448?s=20&t=xMdZXLwqQ4FOAQhxabZf2w
So called 'The Responsible Jeweller' releasing ad with Kareena Kapoor Khan without a bindi for Akshaya Tritiya !
Do they care about Hindu culture ?#Boycott_MalabarGold#No_Bindi_No_Business pic.twitter.com/pgwutaicDq
— Aravinda Baliga (@baliga_2012) April 22, 2022
#No_Bindi_No_Business#Boycott_MalabarGold
The latest advt by MalabarGold is another example of disregard to Hindu festival. Wearing Bindi is imp.part of tradational Indian woman dressing..Mocking Hindu tradations and expecting Hindus to spend their money for them. Not anymore pic.twitter.com/W8nHYC2uMI— Aparna Naik (@AparnaNaik10) April 22, 2022
سونم کپور کے گھر کروڑوں کی چوری میں ملوث ملزمہ گرفتار
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بیٹوں کے نام مسلمان بادشاہوں کے ناموں پر رکھنے کی وجہ سے اداکارہ کئی مرتبہ ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آ چکی ہیں-