بھارت کی اپوزیشن پارٹی کانگرس نے کرتار پور راہداری کے لیے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی ہے .کانگرس ذرائع نے کہا ہے کہ انہوں نے اس کی اجازت نہیںدی ہے واضح رہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے دعوت دینےکا سوچا رہا تھا.اور اس بارے
کرتار پور راہداری، افتتاحی تقریب میں بھارتی سابق وزیراعظم کو دعوت دینے کا فیصلہ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو باضابطہ طورپر دعوت نامہ بھیجا جائےگا،منموہن سنگھ کو دعوت دینے کا فیصلہ مشاورت کے بعد کیا گیا،منموہن سنگھ کی کرتارپورکے حوالے سے مذہبی عقیدت بھی ہے،
کرتارپورراہداری کا ہر صورت افتتاح کیا جائے گا، وزیر مذہبی امور
گست 2018ء میں بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق ایم پی سدھو نے اعلان کیا کہ پاکستانی جنرل قمر جاوید باجوہ نے انہیں بتایا ہے کہ پاکستان کرتارپور کی راہداری کھول دے گا۔ 28 نومبر 2018ء کو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ناروال کے قریب کرتارپور گاؤں میں اس راہداری کا سنگ بنیاد رکھا۔اس راہداری کو نومبر 2019ء میں گرو نانک کے 550ویں یوم پیدائش سے پہلے حتمی شکل دی جائے گی۔