اسلام آباد:تنازعہ کشمیر کو قومی و بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے نوجوان تنظیموں کے اتحاد پر مشتمل کشمیر یوتھ الائنس کی نئی منتخب مرکزی باڈی کے ارکان31اکتوبر (جمعرات)کو حلف لیں گے،حلف برداری کی تقریب صبح گیارہ بجے کشمیر ہاؤس میں منعقد ہو گی،جہاں صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور چیئرمین کشمیر یوتھ الائنس سعد ارسلان صادق نو منتخب مجلس عاملہ سے حلف لیں گے۔نئی مرکزی مجلس عاملہ میں شائستہ صفی بطور سینیئر وائس چیئرپرسن ، کاشف ظہیر کمبوہ وائس چیئرمین ، مرکزی صدر ڈاکٹر سید مجاہد گیلانی، نائب صدر عثمان رضا جولاہا سیکرٹری جنرل رضی طاہر، سینئر نائب صدر طہ منیب، نائب صدر ڈاکٹر اسامہ ظفر، نائب صدر حنان ملک، ترجمان شہاب الدین مخدوم، ڈائریکٹر میڈیا آصف خورشید، کوآرڈینیٹر میڈیا نوید احمد اور ڈاکٹر عبداللہ خلیل بطور ڈائریکٹر ایونٹ مینجمنٹ حلف لیں گے۔
ک
- Home
- پاکستان
- اسلام آباد
- کشمیر یوتھ الائنس کی نومنتخب باڈی کب حلف اٹھائے گی اور کون حلف لے گا, اعلان کردیا گیا
کشمیر یوتھ الائنس کی نومنتخب باڈی کب حلف اٹھائے گی اور کون حلف لے گا, اعلان کردیا گیا
ٹیگز: