مزید دیکھیں

مقبول

اوچ شریف: ڈکیتی کی واردات، مسلح ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) اوچ شریف میں...

یزمان:چک 108 ڈی این بی میں جاز ٹاور کی بیٹریوں میں آگ لگ گئی

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) تحصیل یزمان کے...

افریقی ملک کے ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک

افریقی ملک جبوتی کے ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔

باغی ٹی وی : غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی مائیگریشن ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بہتر زندگی کا خواب سجائے سمندر کے خطرناک راستے سے جانے والی تارکین وطن کی ایک کشتی کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں کشتی میں سوار 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ 6 افراد لاپتا ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو عمل جاری ہے اور ساتھ ہی یہ خیال بھی کیا جا رہا ہے کہ لاپتا افراد کے زندہ بچنے کا کوئی امکان نہیں ہے،کشتی میں سوار 22 افراد کی جانیں بھی بچائی گئی ہیں جنہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے،کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق ایتھوپیا سے ہے۔

اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ لیڈر شپ انتہائی دیانتدار اور آزاد ہے،رانا ثناء اللہ

افغانستان طالبان کےر وپوش سربراہ عید پر منظر عام پر آگئے

شاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی رونمائی کر دی گئی