۔ ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پر تھاںہ مصطفی آباد پولیس کی کاروائی۔ پتنگیں بنانے والے کارخانے سے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں کی تعداد میں پتنگیں اور آلات پتنگ سازی برآمدملزمان پتنگیں تیار کر کے قصور اور لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے اس موقع پر ڈی پی او قصور کا کہنا تھا کہ۔ پتنگ بازی خونی کھیل ہے کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ۔ گڈی و ڈور بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ضلع بھر میں جاری ہے۔
ٹیگز: