قصور:قصور:بھٹہ گوریاں چوک میں فائرنگ، 3 افرادجاں بحق،اطلاعات کے مطابق شہر کے معروف چوک بھٹہ گوریاں کے مقام پرفائرنگ سے 3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ3افراد زخمی ہیں
ذرائع کے مطابق قصورواقعہ میں جاں بحق افرادمیں میاں بیوی اوربیٹی شامل ہیں جبکہ تین بچیاں شدید زخمی ہیں ، ذرائع کے مطابق ابھی تک اس فائرنگ کی وجہ معلوم نہیںہوسکی کیوں کہ کافی رات گزرچکی ہے
ذرائع کے مطابق بعض مقامی ذرائع کا کہنا ہےکہ یہ کسی دشمنی کا شاخصانہ ہوسکتا ہے، تاہم پولیس بھٹہ گوریاں چوک میںپہنچ چکی ہے اورواقعہ کی تفتیش کررہی ہے