قصور
ضلع اوکاڑہ کے زمیندار محمکہ قصور کے عملے کی ملی بھگت سے پانی چوری کرنے لگے
تفصیلات کے مطابق سب ڈویزن کنگن پور سیکشن کنگن پور  نہر دیپالپور کینال بڑھی نمبر 87/88 لیفٹ ڈیفنس اوٹ لیٹ بڑھی نمبر 88/89 پائیپ 12 انچ ایس ڈی او احمد اقبال قدیر پراچہ سب انجینئر کی ملی بھگت سے پانی چوری ضلع اوکاڑہ کے زمینداروں کا پانی چوری کروانے اور بھاری رشوت لیکر چھوٹے زمینداروں کو محروم کرنے پر چیف ایری گیشن سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

قصور کا پانی اوکاڑہ میں چوری
Shares:







