قصور میں اربوں کے گھپلے

0
55

قصور
تحصیل چونیاں کے تمام بڑے اور چھوٹے شہروں سمیت الہ آباد میں محکمہ مال کے پٹواریوں ،قانون گو اور تحصیل داروں نے اربوں روپے کی سرکاری زمین اور لوگوں کی ذاتی زمینوں کو بوگس انتقال کرتے ہوئے ہڑپ کر لیا ہے کئی ایکڑ سرکاری زمینوں پر دھکے سے کالونیاں بنا کر اربوں روپے اکٹھے کئے جا چکے ہیں افسران اور پٹواری سب اپنا اپنا حصہ لیکر نیب ، سپریم کورٹ کو بھی چکر دیتے ہوئے بوگس رپوٹوں کے زریعے حقائق مسخ کر رہے ہیں کوئی جرآت مند افسر بھی ان کے خلاف کاروائی کرنے کی جرات نہیں کر سکتا کیونکہ کروڑوں کا حصہ وصول کرنے کے بعد سب او کے کی رپورٹ بنا دی جاتی ہے اب قصور روڈ پر ایک بہت بڑا گھپلا ہو رہا ہے

Leave a reply