یہ تو سب جانتے ہیں بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کے کئی سال تک مختلف لڑکیوں کے ساتھ افئیرز رہے. کترینہ کیف بھی ان میں سے ایک ہے جس کے ساتھ رنبیر کپور نے افئیر چلایا اور یہی نہیں دونوںکافی سال تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے ، ان کی طویل دوستی کڑواہٹ پر ختم ہوئی اور دونوں نے راستے الگ کر لئے ، دونوں اب شادی کر چکے ہیں، لیکن اچانک ان کی آپس میں رہی دوستی پر رنبیر کپور کی ماں نیتو نے کر دی ہے کڑوی بات. نتیو نے کہا کہ اگر میرے بیٹے نے آپکو سات سال ڈیٹ کیا تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ آپ سے شادی بھی کریگا. نیتو کی اس پوسٹ کے بعد انہیں ہے شدید تنقید کا سامنا. نتیو نے یہ پوسٹ دراصل کترینہ کیف کے لئے لکھی تھی ، انہوں نے
اتنے سالوں کے ساتھ ایسا کیوں کہ اس پر سب ہیں حیران. نیتو کی اس پوسٹ کا جواب دیا ہے کترینہ کیف کی ماں نے جواب ، انہوں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے زریعے کسی نہ کا نام نہ لیتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھے یہ سکھایا گیا ہے کہ کسی بھی صفائی کرنے والے کو ویسی ہی عزت دو جیسی کے کسی کمپنی کے سی ای او کو دی جاتی ہے. کترینہ کی ماں کی اس پوست کے بارے گمان کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے نیتو کو جواب دیا ہے.