خبردار تم یہ کام نہیں کر سکتے، مریم نواز نے کیپٹن ر صفدر کو روک دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز 24 اپریل کو تین روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گی،

مریم نواز این اے 249 کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کراچی جائیں گی،کراچی ایئرپورٹ سے مریم نواز کو ریلی کے ہمراہ اندرون شہر لے جایا جائےگا، تین روزہ دورے میں مریم نواز،ریلیوں اور کارنر میٹنگز سے خطاب کریں گی،پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد سندھ میں مریم نواز کا یہ پہلا پاورآف شو ہو گا مریم نواز کے دورہ کراچی کے لیے مسلم لیگ نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دیں،

مریم نواز کراچی اپنے شوہر کیپٹن ر صفدر کو نہیں لے کر جائیں گے، باخبر ذرائع کے مطابق مریم نواز نے کیپٹن ر صفدر کو کراچی جانے سے روک دیا ہے اور کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران سندھ حکومت نے رات گئے ہوٹل کے تالے توڑ کر گرفتار کر لیا تھا اب اس بار کراچی جانے کی غلطی نہیں کرنی، اب تو پیپلز پارٹی پارٹی کے ساتھ حالات کشیدہ ہیں، اور پی ڈی ایم سے پی پی علیحدہ ہو چکی ہے ، ہو سکتا ہے پی پی پھر کوئی ڈرامہ کرے اسلئے احتیاط برتنی ہو گی

قبل ازیں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کراچی جارہی ہوں این اے 249 کے عوام کوپیغام دینا چاہتی ہوں کہ ن لیگ کو کامیاب بنائیں،باہرنکلیں ن لیگ اورترقی کے حق میں مفتاح اسماعیل کو کامیاب کروائیں،

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم نواز کو بیرون ملک بھجوانے پر حکومت راضی ہو گئی

ڈاکٹر عدنان کا علاج شروع ہوتے ہی مریم نواز کی طبیعت بگڑ گئی

مریم نواز واقعی بیمار یا پھر امید سے؟ خبر سن کر نواز شریف بھی مسکرا دیئے

جسے کہتے تھے سیاست ختم ہوگئی اس نے لندن میں بیٹھ کر ہرا دیا،مریم نواز

روک کر دکھاؤ، میں جا رہی ہوں، مریم نواز کا دبنگ اعلان،کہا وہ پیچھے ہی پڑ جاتا ہے

Shares: