خان صاحب کہتے ہیں کہ میرے پاس بائیس کروڑ عوام کا ایک صوبہ ہے۔ زرتاج گل

0
43

اسلام آباد:خان صاحب کہتے ہیں کہ میرے پاس بائیس کروڑ عوام کا ایک صوبہ ہے۔وفاقی وزیرزرتاج گل ایک بارپھرغلط معلومات دے بیٹھیں ،اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیرزرتاج نے کہا ہے کہ خان صاحب کہتے ہیں کہ میرے پاس بائیس کروڑ عوام کا ایک صوبہ ہے۔

باغی ٹی وی کے مطابق زرتاج گل نے یہ بات پی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہی ، ایک سوال کے جواب میں زرتاج گل نے وزیراعظم سے بیان منسوب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کہتے ہیں کہ میرے پاس بائیس کروڑ عوام کا ایک صوبہ ہے

 

یاد رہے کہ چند دن قبل بھی زرتاج گل ایک ایسی ہی منطق بیان کرچکی ہیں کس کی وجہ سے ان پرسخت تنقید کی جارہی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کووڈ 19 کا مطلب کرونا وائرس کی 19 کیٹیگریزہیں جس پروفاقی وزیرزرتاج گل کو اس کی کئ مواقع پر وضاحت بھی دینا پڑی لیکن سوشل میڈیا پرابھی تک اس حوالے سے سخت مباحثے جاری ہیں

Leave a reply