شگاف پر کرنے کے لئے محکمہ انہار کا عملہ اور اہل علاقہ شگاف پر کرنے میں مصروف۔
اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق نے موقع پر پہنچ کر آپریشن کی نگرانی شروع کردی.
2گھنٹے میں شگاف کو پر کر لیا جائے گا اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد۔

Shares: