خاتون کو سنگسار کرنے کا فتویٰ، امام سمیت 4 افراد گرفتار
بنگلادیش میں خاتون کو کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کے الزام میں پیش امام سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو پیش امام کے فتوے کے بعد 82 کوڑے مارے گئے اور 80 پتھر مارے گئے، تاہم خاتون کی جان بچ گئی۔
بنگلادیش میں 30 سالہ عورت کو غیر ازدواجی تعلقات کے الزام میں پیش امام نے کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کا فتویٰ دیا جس پر پیش امام اور دیگر افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس کے مطابق خواتین اور بچوں کے خلاف ظلم کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
— Malik Ramzan Isra (@MalikRamzanIsra) April 11, 2023
بنگلادیش میں 30 سالہ عورت کو غیر ازدواجی تعلقات کے الزام میں پیش امام نے کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کا فتویٰ دیا جس پر پیش امام اور دیگر تین افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
پولیس کا کہنا ہے بنگلا دیش کے خواتین اور بچوں کے خلاف ظلم کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اور اس پر مزید کاروائی جارہی ہے جبکہ ملزمان کیخلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جاوے گی