خواجہ آصف کو ایک ماہ پہلے کیا وارننگ دی گئی تھی؟ ایاز صادق کا انکشاف

ٹرانسجینڈر بل،ایاز صادق کیخلاف مقدمہ کی درخواست

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا،یہ وقت گزرجائے گا،

ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ان کے منہ کالے،ہم سرخرو ہونگے،خواجہ آصف کو جماعت چھوڑنے کی وارننگ دی گئی تھی لیکن انہوں نے نہیں چھوڑی،خواجہ آصف نے کہا کہ بال سفید ہوگئے ایسا نہیں کر سکتا۔ ایک ماہ پہلے یہ وارننگ آئی خواجہ آصف نے قیادت کو آگاہ کردیا تھا،وقت آنے پر خواجہ آصف خود ہی بتا دیں گے جماعت چھوڑنے کا کس نے کہا۔

ایاز صادق کا مزید کہنا تھا کہ فارورڈ بلاک نہ بن سکا اس لیے گرفتاریاں ہو رہی ہیں ،

صحافی نے سوال کیا کہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ نواز شریف کا پاسپورٹ ایسکپائر ہورہاہے؟ جس پر ایاز صادق نے کہا کہ کیا اب شیخ رشید کو بھی سنجیدہ لیں گے ،جنہوں نے شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنایا ان کی عقل کو سلام ،میرے علاوہ کچھ اورلوگوں کو بھی پارٹی چھوڑنے کیلئے کہا گیا ہے،

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

اب میں "نکلوں” گی اور کوئی بات چیت نہیں ہو گی،مریم نواز کے دعوے پر سب حیران

ن لیگ میں اختلافات، ایاز صادق بھی میدان میں آ گئے، کیا کہہ دیا؟

Comments are closed.