خواجہ آصف اغوا ہوگئے، مریم نوازنے نئی کہانی سنادی

0
37

خواجہ آصف اغوا ہوگئے، مریم نوازنے نئی کہانی سنادی ،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کی گرفتاری کے حوالے سے مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف گرفتارنہیں ہوئے بلکہ ان کواحسن اقبال کے گھر سے اغوا کیا گیا ہے ،

دوسری طرف مریم نواز نے خواجہ آصف کی گرفتاری پر عدلیہ کواس معاملے میں شامل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کی نظریں عدلیہ پرہیں، اب عدلیہ خواجہ آصف کی جان چھڑانے میں اپنا کردار ادا کرے

مریم نواز نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مجھے پتہ چلا ہے کہ خواجہ آصف کوکہاگیاکہ نوازشریف کاساتھ چھوڑدیں یانتائج کیلئےتیارہوجائیں،مریم نوازنے الزام لگاتے ہوئے کہاکہ خواجہ آصف کوکہاگیاکہ آپ نوازشریف کاساتھ چھوڑدیں

مریم نواز نے کہا کہ اجلاس سےنکلنےکےفوری بعدخواجہ آصف کوگرفتارکرلیا،مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ خواجہ آصف پارٹی کےمشاورتی اجلاس میں شریک تھے

Leave a reply