چمکنی میں برٹش کونسل کے ماتحت ادارے بلیو وینز کے دفتر میں علاقائی عمائدین اور ٹاؤن 2 میں "آواز دو” پروگرام پر کام کرنے والے مختلف فلاحی تنظیموں کے سربراہان اور ورکرز کا ایک سیشن منعقد کیا گیا ہے، جس کی سربراہی مس مریم سوشل موبلایزیشن آفیسر لیبر ڈیپارٹمنٹ پشاور نے کی ہے، وومن ایمپاورمنٹ اور چائلڈ لیبر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کے ھیلپ لائن نمبرز سے آگاہ کیا ہے، عوام کو درپیش مسائل کو حکومت تک پہنچانے اور بہترین طریقے سے حل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے.
احتشام احمد نمائندہ باغی نیوز پشاور








