سوشل میڈیا پر خواتین کے حقوق کا ایکٹوسٹ اپنی بیوی کا قاتل نکلا
باغی ٹی وی : سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اب ٹاپ ٹرینڈز میں سے "زہرا کو انصاف دو” ٹاپ پر ہے . جس میں شوشل میڈیا صارفین مظلوم صدف زہرا کے انصاف کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں . جسے سفاکانہ طور پر قتل کردیا گیا تھا.راولپنڈی میں پولیس کے مطابق صحافی اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ علی سلمان علوی کو اپنی اہلیہ کے قتل کے الزام میں حراست میں لے کرعدالت میں پیش کیا ہے۔
راولپنڈی میں تھانہ ایئر پورٹ میں درج کیے گئے مقدمے میں علی سلمان علوی پر ان کی اہلیہ کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
علی سلمان علوی عورتوں کے حقوق کا چمپئن نام نہاد ایک صحافی جو فیک آئی ڈیز سے لڑکیوں کو پٹاتا پھر انہیں بلیک میل کرتا صدف زہرا نامی خاتون بھی ان کے جال میں پھنس گئی،اس درندے سے شادی کر دی اور پھر ایک رات عورتوں کے حقوق کے علمبردار اس شخص نے بیوی کو ہی قتل کر ڈالا،نام نہاد حقوق نسواں کے علمبرداروں کا چہرہ.واضح ہو گیا
وزیراعلیٰ پنجاب کے ڈیجیٹیل میڈیا کے لیے فوکل پرسن اظہر مشوانی نے ٹوئٹر پر علی سلمان علوی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر شیئر کی ہے۔
اس ٹرینڈ میں حصہ لیتے ہوئے بہت سے صارفین نے زہر کے حق میں آواز اٹھائی ہے اور اپنے اپنے انداز میں قاتل کو انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے .
اس سلسلےمیں صحافی اور اینکر ارشد شریف نے کہا ہےکہ اس کیس کو بہترین افسران نے لیا ہے امید ہے کہ ان پر سیاسی اور حکومتی لوگ اثر انداز نہیں ہوں گے، اس سلسلے میں دھمکیا دینے والے گینگ کو بھی شامل تشویش کرنا چاہیے .
It is hoped that good officers of @RwpPolice will not be influenced. They’ve arrested the accused. FIR mentions signs of torture on body. The racket of extortion & blackmailing of women also needs to be investigated to bring the GANG to justice.#JusticeForZahra pic.twitter.com/UZSpe2AlHd
— Arshad Sharif (@arsched) July 8, 2020
اینکر اسما شیرازی نے لکھا کہ اس واقعے کا سن کر بہت گہرا اثرہوا. بہت سے لوگ جن میںمیڈیا بھی شامل ہے انصاف کے حصول کے لیے کوشاں ہیں.
I was shocked & numbed the moment I got to know abt incident & FIR,not just myself but media group I’m working with strictly condemned & terminated accused. Read Sadaf’s thread in morning whom I never met but am heartbroken. #RIPSadaf Justice must prevail #JusticeForZahra https://t.co/ieRcDFRFR9
— Asma Shirazi (@asmashirazi) July 8, 2020
صحافی اور اینکر انیقہ ناصر نے لکھا کہ کیا کوئی صحافی اس طرح ایک بلیک میلر ، تشدد کرنے والا اور سب اہم بات کہ قاتل ہو سکتا ہے .
@alisalmanalvi, a journalist, turns out to be a blackmailer, a torturer, a scumbag and most importantly a killer.
This is pure horror. I demand #JusticeForZahra@ShireenMazari1 @shiblifaraz https://t.co/32W64y9KWS
— Aniqa Nisar (@AniqaNisar) July 8, 2020
بعض صارفین نے دونوں میاں بیوی کی چیٹ کے سکرین شارٹس بھی شیئر کیے ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ علی دوسری خواتین سے وابستہ تھا جس پر زہرا اسے بار بار متنبہ بھی کرتی تھی
this time its dec 2019, when she discovers these chats. to these chats , @alisalmanalvi admits that he pleases women for pleasure. pic.twitter.com/AntmO12XdA
— F Arif (@SagiArif) July 7, 2020
زہرا کا خاوند علی خواتین کے حقوق کا بہت بڑا چیمپئن تھا اور عورتوں کے حقوق کا بھاشن دیتا تھا