خواتین کو ہراساں کرنے اور تیزاب پھینکنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

0
39

خواتین کو ہراساں کرنے اور تیزاب پھینکنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، خواتین کو ہراساں کرنے والا اور تیزاب پیھنکنے والا شخص گرفتار ہوگیا، مزکورہ ملزم کا یہ وطیرہ تھا کہ وہ راہ جاتی خواتین کو ہراساں کرتا تھا ، اس طرح کی کئی فوٹیج سی سی ٹی وی کیمروں سے سامنے آئی ہیں جن میں‌دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم اپنی عادت سے مجبور خواتین کو گلی بازار میں چھیڑ‌کر موٹر سائیکل پر فرار ہو جاتا ہے .یہ عادی مجرم آخر سی سی ٹی وی فوٹیج کی وجہ سے شکنجے میں‌ آگیا ،


اسی طرح ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ملزم ایک عورت پر کچھ پھینکنے کی کوشش کرتا ہے کہا جاتا ہے کہ یہ تیزاب پھینکنے کی کوشش ہے . اس ملزم کو جب پکڑا کیا تو معصوم بنتے ہوئے معافی کی دخواست کرتا ہے اور کہتا ہے کہ مجھے معاف کردیا جائے ، آئندہ میں‌ایسا کچھ نہیں‌کروں گا،

Leave a reply