پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کی صدر فضہ زیشان، سیکرٹری ارم بٹ اور تمام کابینہ ممبران کی جانب سے آج سینیٹ میں چیئرمین سینٹ کے انتخابات میں صادق سنجرانی نے 48 ووٹ سے چیئرمین سینیٹ کا انتخاب جیت لیا۔ کراچی شعبہ خواتین کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے وزیر اعظم عمران خان صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور صادق سنجرانی کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں ۔

خواتین کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان صاحب کو مبارک باد پیش، فضہ زیشان
Shares: